اے سی (کینٹ) شاہ میرکی سر براہی میں ٹیم کی مال آف لاہور کے تمام گارمنٹس سٹورز کے ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کی چیکنگ

منگل 20 فروری 2018 17:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پر اے سی (کینٹ) شاہ میرکی سر براہی میں ٹیم نے مال آف لاہور کے تمام گارمنٹس سٹورز کے ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کی چیکنگ کی۔

(جاری ہے)

اے سی (کینٹ) شاہ میرنے بتایا کہ31گارمنٹس سٹوروں کو چیک کیا گیا ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کسی بھی سٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرہ نہ پایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :