چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی ایوان بالا میں حاضری کو سراہا
منگل 20 فروری 2018 19:15
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران کابینہ اجلاس کی وجہ سے متعدد وزراء ایوان میں موجود نہیں تھے اور چیئرمین سینٹ کو اس بارے میں مطلع کیا گیا تھا جس کے بعد چیئرمین سینٹ نے مختلف وزارتوں سے معاملات مؤخر کر دیئے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری وزراء سے متعلق ایجنڈا مؤخر کئے جانے کے باوجود ایوان میں موجود رہے اور اپنی وزارت سے متعلق ایجنڈا آئٹم پر جواب دینے کیلئے اپنی نشست کھڑے ہوئے تو چیئرمین سینٹ نے ان کی ایوان بالا میں حاضری کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ایوان میں موجود ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.