عدلیہ پر حملے یا بلیک میل کرنے کے اقدامات برداشت نہیں کرینگے‘ بلاول بھٹو
شریف برادران جھوٹ اور منافقت کے کھیل کے ماہر ہیں،بینظیر ،آصف زرداری کیخلاف ججوں کو فیصلے ڈکٹیٹ کراتے رہے
منگل 20 فروری 2018 22:11
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کو اندازہ نہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے اور ہم شریف برادران کو ایسا کرنے نہیں دیں گے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی سماعت کے دوران ججوں کو بلیک میل کیا جاتا رہا اور شریف برادران کرپشن کے عالمی اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دیکر ججوں پر دبا ڈالتے رہے۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر اس طرح کے حملے یا بلیک میل کرنے کے اقدامات برداشت نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.