الیکشن کمیشن نی عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت 19 مارچ تک ملتوی کر دی
بدھ 21 فروری 2018 14:00
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن میں بدھ کو قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی عمران خان کی جانب سے ان کے شاہد گوندل پیش ہوئے جنہوں نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ یہ کیس لاہور ہائی کورٹ میں زیر التواء ہے جس پر چیف الیکشن کمشنر نے دریافت کیا کہ وہاں کب تک کیس کا فیصلہ متوقع ہے جس پر شاہد گوندل نے بتایا کہ وہاں پر ہم نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں اور کیس کی اب سماعت 8مارچ کو ہو ہونی ہے۔
اس پر کیشن نے سماعت 19مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ اسی روز اس کیس کا دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ این اے 120میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیپٹن(ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت بھی 19مارچ تک ملتوی کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.