سعودی شاہ سلمان اورشہزادہ ولید بن طلال کے جنادریہ میلے میں رقص نے دھوم مچا دی
سعدیہ عباس بدھ 21 فروری 2018 15:34
(جاری ہے)
سعودی قومی ثقافت کے ترجمان کی طرف سے جنادریہ میلے 32 کے دوران سعود ی عرب میں رائج تلواروں کے روایتی رقص کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ شہزادہ ولید بن طلال اور شہزادہ متعب بن عبداللہ کی ہنستی مسکراتی تصاویر عرب میڈیا میں وائرل ہوگئیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق ان تصاویر نے قطر کے ماتحت ویب سائٹ پر پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے اور من گھڑت دعوﺅں کی قلعی کھل گئی۔ تلواروں کا رقص کئی گھنٹے جاری رہا۔ شہزادہ متعب بن عبداللہ اور شہزادہ ولید بن طلال ، شاہ سلمان کیساتھ ہنستے مسکراتے بات چیت کرتے رہے۔ معروف تبصرہ نگار ابن عوید نے اظہار خیال کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا کہ ان2 تصاویر نے کروڑوں ڈالر ، سیکڑوں اخباری رپورٹوں اور گھنٹوں پر مشتمل سیکڑوں پروگراموں کو چند لمحوں میں بے معنی بنادیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.