ماورا حسین کی لکس اسٹائل ایوارڈ میں اینٹری
بدھ 21 فروری 2018 16:30
(جاری ہے)
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب ہوئی جہاں ہر طرف ستاروں کی بہار نظر آئی، معروف اداکارہ ماورا حسین بھی خوبصورت لباس پہنے تقریب کی رونق بڑھانے پہنچ گئیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماوریٰ حسین نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں، انہیں کسی بھی کیٹیگری میں نامزد نہیں کیا گیا تاہم وہ اپنی بہن عروا حسین کو سپورٹ کررہی ہیں۔لکس اسٹائل ایوارڈز کی کیٹیگریز میں فلم، ٹی وی، میوزک اور فیشن انڈسٹریز شامل ہیں جس میں بہترین خدمات پر ایوارڈز دیئے جائیں گے، تقریب میں ملک کے نامور فنکار، گلوکار، فیشن ڈیزائنر اور تکنیکی شخصیات شریک ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.