کینیاء کے وفد کا ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی کا دورہ ،لا ئیو سٹاک ، تعلیم و تحقیق پراشتراک کے بارے تبا دلہ خیال
بدھ 21 فروری 2018 20:34
(جاری ہے)
و ا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے وفد کو یو نیور سٹی کے مختلف تعلیمی ، تحقیقی ، تر قیا تی پراجیکٹس، ٹریننگ پروگراموں نیزچھوٹے مویشی پال حضرات کے چھو ٹے بڑ ے جانوروں کے علاج معا لجے کے لیئے کلینکل سہو لیات نیزیونیورسٹی کی کیو ایس،ٹا ئمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ اور ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن اسلام آباد کی رینکنگ میں نما یا ں مقام حا صل کر نے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
اُنہو ں نے مز ید کہا کہ ملک میں لا ئیو سٹاک ،پولٹر ی، ڈیری انڈ سٹر ی کی تر قی کے لیئے یونیورسٹی فوڈ اور فیڈ انا لیسز،کو الٹی کنٹرول اور بیما ریو ں کی تشخیص سے متعلقہ ایڈوا ئزری سروسز بھی فراہم کر رہی ہے۔ بعد ازیں وفد نے ڈاکٹر پا شا کے ہمراہ راوی کیمپس پتو کی کے مختلف ڈیپا رٹمنٹس جن میں پیٹ بر یڈنگ اینڈ ٹر یننگ سینٹر، ڈیری اینیمل ٹریننگ اینڈ ریسر چ سینٹر، سینٹر ل لیبا رٹر ی کمپلیکس ، سمال رو مینینٹس ریسر چ سینٹر،ملک پلانٹ، بطخ فارم ،شیپ اینڈ گوٹ ریسر چ سینٹر ،پولٹری برا ئلر فارم اور کلینکس کا دورہ کیا۔ہا ئی کمشنر کینیا نے دورہ کے دورا ن راوی کیمپس پتو کی کے اے بلاک میں سینٹر ل لیبا ر ٹری کمپلیکس کے سا منے اپنے نا م سے منسوب پودا بھی لگایا۔کینیئن ہا ئی کمشنر نے پاکستان میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی میں اپنا کلیدی کردار ادا کر نے پر ویٹر نری یونیورسٹی کی تعلیمی و تحقیقی کا وشو ںکی تعریف بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.