بنگلہ دیش سے شمال مشرقی علاقوں کی جانب منصوبہ بند نقل و حرکت کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے ، بھا رتی آرمی چیف کی ہر زہ سرائی
جمعرات 22 فروری 2018 14:54
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے جنرل راوت نے کہا کہ ہمارے مغربی ہمسائے کی وجہ سے اس علاقے میں منصوبہ بند امیگریشن کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہمسایہ مکل اپنے حامی چین کے تعاون سے اس علاقے کو خلل میں رکھنے کے لئے درپردہ جنگ لڑ رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مسئلے کا حل ڈھونڈنا ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ آسام کی جانب بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین کی آمد ایک بڑا مسئلہ ہے اور اس معاملے کی ذمہ دار اے آئی یو ڈی ایف نامی پارٹی بھی ہے جو کہ آسام میں بی جے پی سے کئی گنی شہرت گزشتہ کئی سالوں سے حاصل کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا حل علاقے میں تعمیر و ترقی کی صورت میں بھی نکالا جا سکتا ہے ۔ ۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.