سعودی جنگی طیاروں نے اسلامی ملک میں تباہی مچا دی
جمعرات 22 فروری 2018 16:05
(جاری ہے)
سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ عام شہریوں کو اپنا ہدف نہیں بنا رہا۔
شہریوں نے خبررساں ادارے روئیٹرز کو بتایا کہ فوجی طیاروں سے گرائے جانے والے بموں سے شمالی صوبے صعدہ کو دارالحکومت صنعا سے ملانے والی مرکزی شاہراہ کو نقصان پہنچا ۔یہ وہ اہم ر استہ ہے جسے شمالی علاقے میں آباد ہوثی قبائل صنعا جانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔گذشتہ تین برسوں کے دوران ہوثیوں کے خلاف سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں کئی بار عام شہری نشانہ بن چکے ہیں۔یمن کی جنگ میں 10 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جب کہ بے گھر ہونے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے زیادہ ہے۔ان لڑائیوں کے نتیجے میں یمن قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.