ماہرہ خان پر سوشل میڈیا پر تنقید ،مہوش حیات کی بجائے سجل پریشان
جمعرات 22 فروری 2018 21:55
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے بہترین فلمی اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی ماہرہ خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اوور ایکٹ اداکارہ قرار دیا۔
جب کہ متعدد صارفین نے مہوش حیات کو ان سے بہتر قرار دیتے ہوئے اس بات پر افسوس کیا کہ انہیں پنجاب نہیں جاں گی میں بہترین اداکاری دکھانے پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ نہیں دیا گیا۔اگرچہ فلم پنجاب نہیں جاں گی نے مجموعی طور پر 4 ایوارڈ جیتے، تاہم یہ فلم بہترین اداکارہ کا ایوارڈ لینے میں ناکام رہی۔اس فلم کو بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر، بہترین اداکار اور بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈز دیے گئے۔فلم میں اداکاری دکھانے والے ہمایوں سعید نے بہترین اداکار کا ایوارڈ لیتے وقت مہوش حیات کی اداکاری کی تعریف بھی کی، اور اعتراف کیا کہ مہوش حیات کی وجہ سے ہی وہ فلم میں بہترین اداکاری کرنے کے قابل ہوئے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.