لاہور؛الیکشن 2018ء ،امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے بارے پولیس خار دار تاروں کے ایک ہزار بنڈل خریدے گی،آئی جی پنجاب کی جانب سے فنڈز جاری

ہفتہ 24 فروری 2018 18:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) الیکشن 2018ء کے انعقاد کے موقعہ پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے لاہور پولیس خار دار تاروں کے ایک ہزار بنڈل خریدے گی، جس کے لئے آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 22 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ لاہور پولیس نے آئی جی پولیس پنجاب کو خار دار تاروں کے 2 ہزار بنڈل خریدنے کے لئے ریکوزیشن بھیجی تھی۔

متعلقہ عنوان :