لاڑکانہ، پولیس نے ضلع کے نیشنل ہائی ویز اور بینکوں کے اطراف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے متعلق پولیس افسران کو احکامات جاری کردیئے
اتوار 25 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ تنویر حسین تنیو نے ضلعی کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڑکانہ ضلع کے نیشنل ھائی وی پر قائم تمام سی این جی اسٹیشنز اور پیٹرول پمپس پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو لازمی بنایا جائے جبکہ تمام سی این جی اسٹیشنز اور پیٹرول پمپس کے مالکان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب پر عمل درآمد کا پابند بنایا جائے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمرے مناسب میگا پکسل کیمرے ہونی چاہیں جو آٹھ سے دس فوٹ اونچا ہونا لازمی ہے۔ سی سی ٹی وی کیمرہ روڈ کے دونوں اطراف آنے جانے والی گاڑیوں کو کور کرے۔ سی سی ٹی وی کیمرہ جو پہلے لگی ہوئی ہیں ان کو چیک کروائیں کہ وہ چالوحالت میں ہیں یا خراب ہیں جنہیں ٹھیک کیا جائے تاکہ امن امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔ اس کے ساتھ ضلع میں قائم تمام بینکوں میں بھی کیمروں کی تنصیب کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.