اسلام آباد،تحریک انصاف کا اہم ترین اجلاس
پنجاب میں کرپشن کیخلاف مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ
اتوار 25 فروری 2018 19:30
(جاری ہے)
اجلاس میں ہر فورم پر کرپشن کیخلاف آواز اٹھانے اور کرپشن کی وارداتوں کو اجاگر کرنے پر اتفاق اور ملک گیر سطح پر عوامی رابطہ مہم کے آغاز کا بھی اعلان کیاگیا جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اس مہم کا باقاعدہ آغاز 4 مارچ کو کراچی سے کیا جائے گا،عوامی رابطہ مہم کا تازہ ترین مرحلہ لاہور میں اختتام پذیر ہو گا۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ عابد باکسر کی حفاظت کے حوالے سے ہر سطح پر آواز اٹھائی جائے گی۔عابد باکسر کے حوالے سے تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ماوارئے عدالتی قتلوں کے حوالے سے شہباز شریف بدترین ریکارڈ کے حامل ہیں،خدشہ ہے کہ شہبازشریف خود کو بچانے کیلئے عابد باکسر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرسکتے ہیں،عابد باکسر کی سلامتی اور تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.