خیبرپختونخوا حکو مت نے سیا سی مدا خلت سے ادا رو ں کو آزاد اور خود مختیا ر بنا دیاہے،مشتاق احمدغنی
اتوار 25 فروری 2018 20:30
(جاری ہے)
صو با ئی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ اربو ں کے تر قیا تی کا مو ں کے سا تھ سا تھ ایبٹ آباد یو نیورسٹی کا قیا م ،دس کا لجز کا قیا م ،18کلو میٹر ایبٹ آباد با ئی پا س کا ٹینڈر ایف ڈبیلواو کو دے دیا گیا ہے جس پر جلد کا م شروع ہو گا،مر ی روڈ دو رویہ منصو بہ کے سا تھ سکو لو ں و کا لجو ں کی اب گریڈیشن ، پو لیس وارڈن سسٹم کا قیا م ،نئے سکو لو ں کا قیا م، ریسکو1122کا قیا م ،عجا ئب گھر کی تعمیر،آسٹرو ٹرف جیسے بڑے بڑے منصوبو ں لا ئے اور انشا اللہ بہت جلدنتھیا گلی میں بھی ریسکو 1122کا سینٹر قا ئم کیا جا ئے گا۔
انہو ں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ساڑھے چا ر سا لہ دور میں جتنے تر قیا تی کا م کروا ئے اتنے تر قیا تی کا م گزشتہ 70سا لو ں میں نہیں ہو ئے، کا لجز میں بی ایس پرو گرا م کے انعقاد سے کا لجز منی یو نیو رسٹیو ں کا کردار ادا کر ینگے، ہما رے ملک میں گلو بل وارمنگ ایک سنگیں مسئلہ ہے جس کے حل کیلئے صوبائی حکومت نے بیلن ٹری سو نا می منصو بے کی صور ت میں ایک انقلا بی منصو بہ شروع کیا ، پی ٹی آئی2018کے الیکشن میںصرف صو بے میںہی نہیںبلکہ پو رے ملک میں انشا اللہ کا میا بی حا صل کر کے حکو مت بنا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.