
شیفلڈ شیلڈ،سین ایبٹ کے باﺅنسر نے ایک اور بلے باز زمین بو س کردیا
اتوار 4 مارچ 2018 18:50

(جاری ہے)
یہ سین ایبٹ کے لیے ایک تکلیف دہ لمحہ تھا جنہوں نے نومبر2014ءمیں کینگرو بلے باز فلپ ہیوگز کو وہ باﺅنسر کیا تھا جو ان کی گردن پر لگااور پھر ان کی موت کا باعث بن گیا،اس حادثے کے بعد جذباتی سین ایبٹ کو دوبارہ باﺅلنگ کے قابل ہونے کے لیے کافی وقت لگا تھا ۔
پیوکووسکی کو آسٹریلیا کے چند اچھے نوجوان بلے بازوں میں سے ایک مانا جاتا ہے تاہم وہ کئی مرتبہ ذہنی چکراﺅ کا شکا ر ہوچکے ہیں ، گزشتہ سیز ن میں اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو پر پیو کووسکی گیند لگنے کے باعث تین مہینے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے دور ہوگئے تھے ، 25سالہ فلپ ہیوگز کی موت نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کررکھ دیا تھا ۔2016ءمیں ایک انکوئری کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہیوگز خود اس بال کو سمجھنے میں ناکام رہے تھے اور اس حادثے کا الزام سین ایبٹ پر نہیں ڈالا جاسکتا ہے ، ہیوگز کی موت کے بعد ایک آزادانہ تحقیقات کی سفارشات کے نتیجے میں کرکٹ آسٹریلیا نے سر پر گیند لگنے کے حادثات کے نتیجے میں ڈومیسٹک ٹیموں کو متبادل کھلاڑی گراﺅنڈ میں اتارنے کی اجازت دیدی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وہاڑی ، تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد، 139 کھلاڑیوں کی شاندار شرکت
-
کھیلوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ، قومی فٹبالرجنید شاہ
-
مطاہربیڈ منٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ جاری
-
ایبٹ آباد ،قیصرخان میموریل سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، انڈیا چیمپئنز کا پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ، صاحبزادہ فرحان اور حسن نواز کی ترقی
-
لیجنڈز لیگ : ہندوستانی سپانسر کا پاک بھارت سیمی فائنل سے دستبرداری کا اعلان
-
پی ایس ایل 10: ہر فرنچائز کو 97 کروڑ روپے کی ’سلامی‘ ملے گی
-
ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کا کینیڈین اوپن ٹینس مینزسنگلزمقابلوں کا فاتحانہ آغاز، تیسرے رائونڈ میں داخل
-
پی بی سی سی ’’ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹربرائے نابینا افراد ‘‘اسلام آباد میں پریکٹس نیٹ تیارکر رہی ہے، سید سلطان شاہ
-
ورلڈ جونیئر اسکواش‘ پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.