جنگ اور طاقت کا استعمال کسی صورت افغان مسئلے کا حل نہیں ، پاکستان افغان صدر کے طالبان سے مذاکرات کے اعلان کی حمایت کرتا ہے، ناصر جنجوعہ
افغان امن کے لیے امریکہ او ر افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ، ڈو مور کی پالیسی اب ختم ہونی چاہیے امریکہ سے باہمی عزت و احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں، مشیر قومی سلامتی نا صر جنجوعہ کی امریکی میڈیا کے وفد سے گفتگو
منگل 6 مارچ 2018 22:16
(جاری ہے)
مشیر قومی سلامتی نے وفد کو علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔
ملاقات میں ناصر جنجوعہ نے 1979 اور نائن الیون کے بعد پاکستان اور اس کی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی پر روشنیڈالتے ہوئے وفد کو پاکستان کی حالیہ تاریخ کے حوالے سے بھی آگاہ کیا اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں بھی بتایا۔ اس موقع پر ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اخلاقی طور پر درست ملک ہیاور ہمیشہ دنیا کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔ ملاقات کے دوران وفد نے پاک امریکہ تعلقات بالخصوص افغانستان کے حوالے سے سوالات کئے جس کے جواب میں مشیر قومی سلامتی نے افغان تنازعہ کے مختلف پہلوئو ں پر تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ کے بجائے امن کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ اور افغانستان کے ساتھ تعاون پر مبنی فریم ورک پر کام کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں مجموعی طور پر امن کو فروغ دینا چاہیئیتاکہ اس پیچیدہ تنازعہ کو ختم کیا جا سکے۔ امریکہ اور مغربی ممالک خطے کی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے مثبت کردار ادا کریں۔ ملاقات کے آخر میں وفد نے ملاقات کو مفید قرار دیتے ہوئے مشیر قومی سلامتی کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری تاہم مودی کو سبقت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
-
ایرانی یورینیم ذخائر میں اضافے پر آئی اے ای او کو تشویش لاحق
-
دنیا افغانستان کے سیلاب زدہ بچوں کی مدد کریں، یونیسف کی اپیل
-
برطانیہ میں تارک وطن محنت کشوں کے حقوق کو لاحق خطرات پر تشویش
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا اعلان
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
وزیر اعلٰی مریم نواز کا "ہمت کارڈ" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
-
تمام کیسز جھوٹے ہیں، کیسز کا سامنا کر کے سرخرو ہوں گا
-
قوم 2800 ارب روپے اس بجلی کے ادا کرے گی جو استعمال ہی نہیں کی گئی
-
آج سائفر کیس وڑ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.