تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار 14 مارچ کو جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں ہو گا

جمعرات 8 مارچ 2018 11:19

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار 14 مارچ کو جلال بابا آڈیٹوریم ..
ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2018ء) تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار 14 مارچ کو جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سیف لائیو تھیلیسیمیا پیشنٹس ہزارہ کے زیراہتمام آگاہی سیمینار 14 مارچ کو دن 2 بجے جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سیمینار میں ملک بھر سے سکالرز اور ڈاکٹرز تھیلیسیمیا کے مرض سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کریں گے۔ عوام کو بھی تھیلیسیمیا کے خاتمہ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ تھیلیسیمیا کے موذی مرض کے حوالہ سے آگاہی سیمینار میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر حاصل ہونے والی معلومات کو عوام تک پہنچا کر اس مرض سے بڑی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :