حکومت بے روزگاری کے خاتمے کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے، نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے
وزیراعلیٰ سندھ کی یو ایس ایڈ کے ڈپٹی مشن ڈائریکٹر جان اسمتھ سرین اور کراچی میں قائم مقام امریکی قونصل جنرل جان وارنر سے ملاقات دوران گفتگو
جمعرات 8 مارچ 2018 22:47
(جاری ہے)
ملاقات میں یو ایس ایڈ کی جانب سے سندھ میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صوبے میں تعلیمی نظام کو بہتر بنایا جائے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔
اس حوالے سے وزیراعلی سندھ نے وزیر تعلیم کو ہدایت کی کہ رواں ماہ کے آخر تک صوبے کے تمام اسکولوں میں بچوں کی داخلہ مہم کا آغاز کرے۔ یو ایس ایڈ کے ڈپٹی مشن ڈائریکٹر جان اسمتھ سرین نے وزیراعلی سندھ کو بتایا کہ سندھ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے 106 اسکول تعمیر کئے جا رہے ہیں، فی الوقت 33 اسکول مکمل تیار ہیں جن کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ میں کل 30 ہزار پرائمری اور 4 ہزار مڈل اسکول ہیں، میری خواہش ہے کہ مڈل اسکولوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے جس سے پڑھائی چھوڑنے کے تناسب میں خاطرخواہ کمی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.