عبدالقدوس بزنجو کی عمران خان سے ملاقات ،چیئرمین پی ٹی آئی کا سینیٹ کی تمام نشستیں وزیراعلی بلوچستان کو دینے کا اعلان
سینیٹ کا چیئرمین بلوچستان سے ہونا چاہئے ، سب کی کوشش ہونی چاہئے چیئرمین سینیٹ (ن) لیگ سے نہ ہو ورنہ یہ نواز شریف کو کرپشن کی اجازت دینے کا قانون بنانے کی کوشش کرینگے، پاناما کیس کے بعد یہ ہر اس ادارے پر حملہ کررہے ہیں جو ان کا غلام نہیں، عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 8 مارچ 2018 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہونی چاہئے کہ سینیٹ کا چیئرمین (ن) لیگ سے نہ ہو کیونکہ (ن) لیگ والے جمہوریت کے نام پر لوٹنے والے لوگ ہیں یہ نوازشریف کوکرپشن کرنے کی اجازت دینے کا قانون بنانے کی کوشش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب سے پاناما کیس سامنے آیا ہے (ن) لیگ والے نواز شریف کی چوری بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ ہر اس ادارے پر حملہ کر رہے ہیں جو ان کا غلام نہیں، یہ کبھی فوج پر حملہ کرتے ہیں تو کبھی سپریم کورٹ پر، یہ جمہوری رویہ نہیں ہے ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے دل بڑا کرکے ہماری حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ چند گھنٹوں بعد آصف زرداری ہم سے ملنے آرہے ہیں، آصف زرداری کو قائل کرینگے کہ چیئرمین سینیٹ بلوچستان سے ہو۔انہوں نے کہا کہ ہم حاصل بزنجو کو اب بھی نواز شریف کی ٹیم میں سمجھتے ہیں اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہماری ٹیم میں آجائیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.