مشال قتل کیس کامرکزی ملزم جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل
پیر 12 مارچ 2018 22:59
(جاری ہے)
ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا احکا مات جا ری کر دئیے گئے تفصیلات کے مطابق مشال قتل کیس کے اہم ملزم و پاکستان تحریک انصاف کے سابق تحصیل کونسلرعارف مردانوی کو سینئر سول جج مردان عاصم ریاض کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا جس کے بعد فاضل عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
ملزم عارف مردانوی کو مشال قتل کیس کے 11 مہینے بعد 8 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا اور 9 مارچ کو سیشن جج مردان عبدالروف خان نے اسے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیا تھا۔ریمانڈ مکمل ہونے کے بعدملزم کو پولیس کی بکتر بند گاڑی کے ذریعے انسداد دہشت گردی مردان کی خصوصی عدالت لے جایا گیا جہاں سے اسے اعتراف جرم کے حوالے سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے سینئر سول جج عاصم ریاض کی عدالت بھیج دیا گیا تاہم وہاں ملزم نے جج کے روبرو صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے اسے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.