پولیس کرپشن ریفرنس ،ایس ایس پی غلام نبی کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے
عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے وکیل کی عدم حاضری پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی
منگل 13 مارچ 2018 18:38
(جاری ہے)
شہاب سرکی کے جونیئر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وہ اسلام آباد میں مصروف ہیں ۔عدالت پر پورا بھروسہ ہے ناانصافی نہیں ہوگی ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جس طرح وکیل بلاجواز تاخیر حربے استعمال کرتے ہیں اسی طرح عدالت کو بھی ضمانت خارج کرکے ملزمان کو جیل بھیجنے کا اختیار ہے۔دوران ایس ایس پی غلام نبی کے وکیل محمود عالم نے دلائل مکمل کرلیے۔انہوںنے موقف اختیار کیا کہ سندھ رولز اور پولیس آرڈر 2002 کے تحت ایس ایس پی کو بھرتی کا اختیار حاصل ہے۔ایس آر پی حیدر آباد میں بھرتیاں قانون کے مطابق کی گئیں۔نیب کے مطابق غلام حیدر جمالی اور دیگر نے ایس آر پی حیدر آباد میں 8 سو سے زائد اہلکاروں کی غیر قانونی بھرتیاں کیں۔ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر ہوچکا ہے،۔سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی 2015 سے عبوری ضمانت پر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.