مردان میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے کیمپس کو ایک مکمل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنا نے کی منظوری دیدی
بدھ 14 مارچ 2018 22:12
(جاری ہے)
محمد عاطف خان نے کہا کہ UET مردان کی اپنی عمارت کی تعمیر 351 کنال وسیع اراضی پر تین ارب 71 کروڑ روپے کی لاگت سے کی جارہی ہے جبکہ یہاں پہلے سے پڑھائے جانے والے تین ڈسپلنز کے ساتھ ساتھ یہاں چار اور ڈسپلن میں انجینئرنگ کی تعلیم کا بھی اجراء کیا جارہا ہے ۔
اُنہوں نے کہا کہ پورے صوبے میں صرف ایک انجنئیرنگ یونیورسٹی کی وجہ سے یہاں طلبہ وطالبات کو بے پناہ مسائل کا سامنا تھا جو اس نئی یونیورسٹی سے حل ہوجائیں گے جبکہ یہاں طالب علموں کو ہاسٹل ، ٹرانسپورٹ ،میڈیکل ،سپورٹس اور سینٹرل لائبریری کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔اُنہوں نے کہا کہ اس سے دونوں انجنئیرنگ یونیورسٹیوں میں مسابقت کی فضا بھی قائم ہوگی اور نوجوانوں کو فنی تعلیم کے بہتر مواقع میسر آئیں گے ۔انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی کی تعمیر سے سی پیک کے تحت بننے والے منصوبوں کے لئے افرادی قوت تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ امسال اگست سے یونیورسٹی میں کلاسز کا اجراء ہو گا ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.