سپریم کورٹ نے فٹ پاتھ اسکول کو مناسب جگہ دینے کا حکم دے دیا
فٹ پاتھ کے قریب ہی سکول ہے جہاں اسے منتقل کرنے کا پلان ہے، سیکرٹری تعلیم بچوں کوسڑکوں پر پڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتے، تعلیم کیلئے مناسب سہولت فراہم کی جائے، پانی اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں، میاں ثاقب نثار
ہفتہ 17 مارچ 2018 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھ سے ایسا برتائو کیا گیا جیسے میں کوئی غلط کام کر رہی ہوں۔
انہوں نے عدالت کو بتایا کہ میں کچرا اٹھانے والے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔ 600سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔ 250بچوں کو مارشل آرٹس کی تربیت بھی دے رہے ہیں۔زینب واقعے کے بعد بچوں کو مارشل آرٹس سکھا رہے ہیں۔ عدالت نے بیرسٹر صلاح الدین کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے حکم دیا کہ صورتحال کا جائزہ لیں اور عدالت کو آگاہ کریں۔عدالت نے سیکرٹری تعلیم کو حکم دیا کہ سیدہ انفاص علی شاہ کو ہراساں نہ کیا جائے۔ محکمہ تعلیم اسکول کو مناسب جگہ فراہم کرے۔چیف جسٹس نے کہا کہ بچوں کوسڑکوں پر پڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ بچوں کو تعلیم کے لئے مناسب سہولت فراہم کی جائے۔ بچوں کو پانی اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں۔عدالت نے سیکرٹری تعلیم کو 31 مارچ تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.