ضلعی انتظامیہ دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات سے غیر قانونی سوزکی رکشہ اور کیری ڈبوں کا اڈا بند نہ ہوسکے

سکول اور کالجز کی اوقات میں ڈراہوروں کی لڑکیوں پر آوازیں کسنا روز کا معمول بن گیا سی ایم ایچ اسٹاپ شریفوں کے لے ایک گالی بن کر رہا گیا

اتوار 18 مارچ 2018 13:00

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) ضلعی انتظامیہ دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات سے غیر قانونی سوزکی رکشہ اور کیری ڈبوں کا اڈا بند نہ ہوسکے سکول اور کالجز کی اوقات میں ڈراہوروں کی لڑکیوں پر آوازیں کسنا روز کا معمول بن گیا سی ایم ایچ اسٹاپ شریفوں کے لے ایک گالی بن کر رہا گیا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نوٹس لے بصورت دیگر شہری خود قانون اپنے ہاتھ میں لینے پر مجبور ہوجاے گے تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے مختلف مقامات پر غیرقانونی اڈاے بنارکھیں وہاں ضلعی انتظامیہ کی لاپراوی دیکھیں 30 سی32اسی گاڑیاں جن کے روٹس پرمنٹ ہیں جبکہ 150سی200گاڑیاں جن میں کیری ڈبے اور سوزکیاں شامل ہیں ان کے پرمنٹ ہی نہیں جو چہلہ ، کہوڑی ،پہٹکہ، سمیت دیگر روٹس پر چلتی ہیں ادا ملکان اپنے یومیہ فیس سے تعلق رکھتے باقی کوئی پوچھنے والا نہیں سی ایم ایچ اسٹاپ پر سکول اور کالجز کی چھوٹی کے وقت بعض ڈراہور اپنی گاڑیوں میں اونچی اواز میں میوزک اور لڑکیوں پر اوازیں دینا کوئی بڑی بات نہیں جس سے ایک عام شریف شہری پرشان ہوکر رہا جاتا عوام کا کہنا ہیں کہ سی ایم ایچ کا اسٹاپ ہی ختم کیا جاے تاکہ اوباش ڈراہور لڑکیوں کو تنگ نہ کرے تاکہ ایک عام شہری اپنی بچیوں کو سکول کالجز بجھ سکے ولدین کا کہنا ہیں ضلعی انتظامیہ اور پولیس فوری نوٹس لیکر اڈا ختم کرے بصورت دیگر عوام خود قانون اپنے ہاتھوں میں لینے پر مجبور ہوجاے گے جسکی زمہ داری انتظامیہ پر عاہد ہوگی،،،،