پشاور، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں چیریٹی فن فیئر

پیر 19 مارچ 2018 13:45

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں چیریٹی فن فیئر کاانعقاد کیا گیا، کالج کے وائس پرنسپل جمیل الرحمان نے افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

میلے کااہتمام انسٹیٹیوٹ کی سٹوڈنٹس سوشل ویلفیئر سوسائٹی نے کیا جس میں مختلف کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات نے بھرپور حصہ لیا، فن فیئر میں روایتی کھانوں کے سٹالوں کیساتھ ساتھ کھیلوں کے سامان کے سٹال بھی لگائے گئے۔

متعلقہ عنوان :