چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے سیاسی مستقبل سے متعلق اعلان کردیا
محمد علی پیر 19 مارچ 2018 18:45
(جاری ہے)
صادق سنجرانی نے کہاکہ نواز شریف جو کہتے ہیں کہتے رہیں وہ ہمارے ملک کے لیڈر ہیں جب کہ ملک کی بہتری کے لیے آصف زرداری اور عمران خان نے اچھا فیصلہ کیا، ہم 6 آزاد اراکین تھے پی پی پی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور فاٹا کے سنیٹر نے ووٹ دیے، میرے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی کیونکہ اکثریت ہمارے ساتھ ہے۔
صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان میں ہمیں انڈسٹریز کو ترقی دینا چاہیے اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، پاکستان کی سالمیت کے لیے دن رات محنت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چاغی میرا گھر ہے، اس کی تعمیر و ترقی کے لیے جو ہوسکا کروں گا جب کہ ریکوڈک کیس عالمی عدالت میں ہے لہذا قبل از وقت کچھ کہنا درست نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.