کرپشن کا الزام لگانے والے کرپشن ثابت کریں-مریم نواز
میاں محمد ندیم منگل 20 مارچ 2018 15:19
(جاری ہے)
احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ فلیٹ میرے ہیں، پھر وہی ملکیت میاں صاحب پر ڈال دی۔
انہوں نے کہا کہ کیس میں کوئی جان نہیں ہے،جتنی دستاویزات پیش ہوئیں وہ ہم نے خود فراہم کیں۔مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے تسلیم کیا کہ آف شور کمپنی ان کی ہے، لیکن عمران خان کو کہا جاتا ہے نہیں تم ٹھیک ہو۔میاں نواز شریف کی صاحبزادی کایہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان جعلی دستاویزات جمع کرائیں توبولتے ہیں نہیں یہ بھی ٹھیک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.