امریکہ کا چین اور بھارت سے درآمد سٹیل مصنوعات پر ڈمپنگ کا اعلان
امید ہے امریکہ آزاد، کھلے اور منصفانہ بین الاقوامی تجارتی ماحول کا تحفظ، مزید منطقی انداز میں تجارتی مسائل کو حل کرے گا ،چینی وزارتِ تجارت
جمعرات 22 مارچ 2018 16:00
(جاری ہے)
وزارتِ تجارت متعلقہ شرح کو جانچنے کے لیے امریکی کسٹمز کو مطلع کرے گی۔ امریکہ کے وزیرِ تجارت نے کہا کہ امریکی حکومت شفاف عمل سے امریکی کاروباری اداروں اور کارکنوں کا تحفظ کرے گی۔
معلوم ہواہے کہ امریکی وزارتِ تجارت مئی یا جون میں اس حوالے سے حتمی فیصلے کا اعلان کرے گی۔ دوسری طرف چین کی وزارتِ تجارت نے بار ہا اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکی حکومت تجارتی تحفظ پسندی کی مخالفت سے متعلق اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہوئے ایک آزاد، کھلے اور منصفانہ بین الاقوامی تجارتی ماحول کا مشترکہ طور پر تحفظ کرے گی اور مزید منطقی انداز میں تجارتی مسائل کو حل کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.