لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کو کامیاب بنانے پر پشاور زلمی سیکورٹی اداروں اور پی سی بی کو مبارکبادپیش کرتا ہے،جاویدآفریدی
جمعرات 22 مارچ 2018 17:41
(جاری ہے)
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ نے جس انداذ میں ایک بار پھر پشاور زلمی کو سپورٹ اور حوصلہ افزائی کہ اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں. انہوں نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے ایک بار پھر جوش و خروش سے دونوں پلے آف کو کامیاب بنایا جس سے پاکستان کا مثبت امیج پوری دنیا میں اجاگر ہوا .
میچز کی سیکورٹی اور شاندار انتظامات پر حکومت پنجاب .پاک فوج , پولیس اور رینجرز سمیت تمام سیکورٹی اداروں کو بھی سیلوٹ کرتے ہیں جنہوں نے شاندار انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی .پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی میچز کے لیے بھرپور محنت کی اور خصوصاجس طرح ہیلی کاپٹر کے زریعے قذافی اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ سکھاکر میچ کے انعقاد کو یقینی کیا گیا وہ قابل ستائش ہے .پشاور زلمی ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہے اور کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے لیے پوری طرح تیار اور بہترین میچ کے لیے پرعزم ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.