نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

جمعرات 22 مارچ 2018 17:56

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی ..
ویلنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا، میزبان نیوزی لینڈ ویمن کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 25 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ ویمن نے ویسٹ انڈیز ویمن کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :