تحریک انصاف کے رہنماء کااپنے نجی کالج میں سال دوئم کے طالب علم پر بدترین تشدد،تھانہ حویلیاں میں مقدمہ درج
جمعہ 23 مارچ 2018 10:20
(جاری ہے)
سکول کے مالک اورتحریک انصاف کے رہنماء سکندراعظم نے معاملہ کی تحقیق کے بغیر کالج کے پی ٹی آئی کی مدد سے اسے کمرے میں بند کیا اوربدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
تشدد کے باعث وہ بے ہوش ہوا جس پر کالج انتظامیہ نے اس کے والدین کو اطلاع کی۔متاثرہ طالب علم کے مطابق نجی سکول کے مالکان بااثر ہیں اوروہ اسے سالانہ امتحانات میں شرکت سے روکنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔متاثرہ طالب علم اوراس کے والد نے صوبائی وزیرتعلیم اورچیف سیکرٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی کالج کی رجسٹریشن فوری منسوخ کرکے کالج کے مالک کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے پولیس حکام سے بھی ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.