مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2دہشتگرد ہلاک

پیر 26 مارچ 2018 14:02

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2دہشتگرد ہلاک
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2018ء) مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی کارروائی مہمند ایجنسی کے علاقے تور خرمیں کی گئی جس میں فرنٹیئر کور اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے حصہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :