پنجاپنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

منگل 27 مارچ 2018 18:02

․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2018ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس(ایم ایل ٹی)(آنرز)(چار سالہ پروگرام)پارٹ ون اور ٹواینول2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔