نعیم بخاری نے عمران خان کو بیوہ عورتوں سے ووٹ لینے کا طریقہ بتا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 29 مارچ 2018 12:49
(جاری ہے)
لیکن میں ایک بات بتا دوں عمران خان اوراصف علی زرادری میں کوئی محبتیں نہیں ہے۔
عمران خان صاف الفاظ میں آصف علی زرداری کو چور کہتے ہیں۔جب اینکر نے کہا کہ اب پی ٹی آئی سے متعلق کچھ بات کرتے ہیں۔تو نعیم بخاری نے مضحکہ خیز انداز میں کہا کہ میرے چئیرمین کی شادی سے متعلق مجھ سے سوال مت کرنا مجھے سختی سے منع کیا گیا ہے ۔نعیم بخاری نے مزید کہا کہ میں نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ آپ مجھے پنجاب میں اپنے ساتھ لے کر جائیں تو وہاں کی بیوہ عورتیں میری شکل دیکھ کر آپ کو ووٹ دیں گے۔نعیم بخاری نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.