تعلیم کے بغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،منتظرخان

جمعہ 30 مارچ 2018 13:07

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) تعلیم کے بغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،طلبہ ملک وقوم کاقیمتی سرمایہ ہیں ،جنہوںنے ملک وقوم کی بھاگ دوڑسنبھالنی ہے ،اساتذہ کے ساتھ والدین کوبھی چاہئے کہ وہ اپنے بچوں پراس سلسلے میں کڑی نظررکھیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارورکنگ فوکس گرائمرسکول اینڈ کالج زیارت کاکاصاحب کے پرنسپل منتظرخان نے ریزلٹ کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پرپرنسپل نے نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء میں سرٹیفیکٹس اورانعامات تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :