لاہور میں شعبہ ای این ٹی کے سربراہ کی خالی نشست پر تعیناتی کا عمل مکمل

منگل 3 اپریل 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2018ء) محکمہ ہیلتھ پنجاب نے جناح ہسپتال لاہور میں شعبہ ای این ٹی کے سربراہ کی خالی نشست پر تعیناتی کا عمل مکمل کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہیلتھ پنجاب نے مذکورہ نشست پر ڈاکٹر کاشف اقبال ملک کو پروفیسر آف ای این ٹی تعینا ت کرتے ہوئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ڈاکٹر کاشف اقبال ملک نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :