بالی ووڈ کے تینوں خانز کا عرفان خان کی بھرپور مدد کا اعلان
شاہ رخ ، سلمان خان ، عامر خان عرفان کی فلم بلیک میل کو پروموٹ کرینگے
منگل 3 اپریل 2018 21:03
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان جان لیوا بیماری نیورو اینڈو کرائن ٹیومر میں مبتلا ہیں، بیماری تشخیص ہونے کے بعد عرفان خان فوراًعلاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے، علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم عرفان خان اپنی زیر تکمیل اور ریلیز کے لیے تیار فلموں کی تشہیری مہم میں حصہ نہیں لے پائیں گے جس کے باعث ان کی فلمیں تاخیر کا شکار ہوسکتی ہیں، لیکن عرفان خان کے اس مشکل وقت میں بالی ووڈ کے تینوں خانز نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ان کی بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے تینوں خانز شاہ رخ، عامر اور سلمان خان نے عرفان خان کی آنے والی فلم ’’بلیک میل‘‘کو ان کی غیر موجودگی میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں خانز کے لیے فلم’’بلیک میل‘‘کی اسپیشل اسکریننگ کا انتظام کیا جائے گا جسے دیکھنے کے بعد وہ فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لیں گے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.