سٹیج ڈرامہ’’ چن دی چاندنی‘‘ کی الحمراء میں پیشکش جاری

ہفتہ 7 اپریل 2018 13:58

سٹیج ڈرامہ’’ چن دی چاندنی‘‘ کی الحمراء میں پیشکش جاری
لاہور۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2018ء)مصنف وہدایت کار بلال چوہدری اور پروڈیوسر اکبر بٹ اور ذوالفقار چوہدری کا سٹیج ڈرامہ’’ چن دی چاندنی‘‘ الحمراء ہال نمبر 2 میں پیش کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں امانت چن، پائل چوہدری، اکرم اداس، انمول شہزادی ، کرن اور وسیم پنوں ا ہم کردار ادا رہے ہیں ۔ڈرامے کے پروڈیوسر ذوالفقار چوہدری نے کہا کہ ڈرامہ ’’ چن دی چاندنی‘‘ شائقین تھیٹر کی کثیر تعداد بہت پسند کر رہی ہے۔