عائشہ عمر کی تیسری فلم ’کاف کنگنا‘،عکسبندی شروع
بدھ 11 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ’سمیع اور ایشل بھی میرے لیے کسی رحمت سے کم نہیں، وہ دونوں بھی بیحد محنت کررہے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ خدا نے میرے لیے دروازے کھول دیے ہیں اور وہ ہر کام کو آسان بنا رہا ہے‘۔
فلم میں اپنے کردار ’گل ناز‘ پر بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے بتایا کہ ’میرے کردار کا تعلق لاہور سے ہے، جس کا نام گل ناز ہوگا، وہ بیحد بہادر لڑکی ہے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’وہ ایک ایسی لڑکی ہے جو کسی سے نہیں ڈرتی، اس کا تعلق ایک امیر خاندان سے ہے‘۔خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ ’مجھے اس فلم کے لیے ایک لاہور سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی ضرورت تھی اور عائشہ عمر کا ذاتی تجربہ مجھے فلم میں مدد دے رہا ہے‘۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.