وقت کے مقبول ترین لیڈر کو انتخابی میدان سے خارج کرنے کے بعد آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کی کیا ساکھ باقی رہے گی، عرفان صدیقی
مقبول سیاسی لیڈروں کی اہلیت اور نااہلیت کے فیصلوںکا حتمی اختیار صرف پاکستان کے عوام کے پاس ہے، اختیار چھیننے کی کوششیں ماضی میں کامیاب ہوئیں نہ آئندہ ہوں گی، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام عدالتی فیصلوں پر عمل کیا ہے۔ اس فیصلے پر بھی عمل ہوگا لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ روز صحیفے کی طرح اس فیصلے کی تلاوت کی جائے اور اس کے قصیدے پڑھے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ وقت کے مقبول ترین لیڈر کو انتخابی میدان سے خارج کردینے کے بعد آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کی کیا ساکھ باقی رہے گی۔
ایک سوال کے جواب میں عرفان صدیقی نے کہاکہ نگران حکومت عوامی رائے پر اثرانداز نہیں ہوسکتی۔ 2013ء میں نگران وزیراعظم اور نگران وزرائے اعلی پیپلزپارٹی کے تجویز کردہ تھے لیکن اٴْسے عبرت ناک شکست ہوئی اور مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کی۔ عرفان صدیقی نے کہاکہ عوام کی رائے کا راستہ روکنے کی کوششیں ناکام رہیں گی کیونکہ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ اب عوام کا نعرہ بن چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.