فلم ایونجرز ،ْانفنٹی وار کی ٹیم جنوبی کوریا پہنچ گئی

فلم ایونجرز ،ْ انفنٹی وار جنوبی کوریا میں پچیس اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہفتہ 14 اپریل 2018 11:50

سیول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2018ء) سپر ہیرو فلم ایونجرز ،ْانفنٹی وار کی کاسٹ جنوبی کوریا پہنچ گئی ،ْدارالحکومت سیول میں مداحوں نے ریڈ کارپٹ پر اداکاروں کا پرجوش استقبال کیا۔

(جاری ہے)

سپر ہیرو فلم ایونجرز ،ْ انفنٹی وار کا جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں پریمئر ہوا۔مداحوں نے ریڈ کارپٹ پر اداکاروں کا پرجوش استقبال کیا۔ اداکار بینڈکٹ کمبربیچ، ٹام ہیڈلسٹن، ٹام ہالینڈ اور پوم کلیمنتیف ریڈ کارپٹ پر مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے اور آٹو گراف دیتے رہے۔ فلم ایونجرز ،ْ انفنٹی وار جنوبی کوریا میں پچیس اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :