
لیگی رہنما حنیف عباسی کے لیے بُری خبر
سمیرا فقیرحسین
پیر 16 اپریل 2018
11:38

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق حنیف عباسی ایفیڈرین کوٹہ کیس میں نامزد ملزم ہیں، حنیف عباسی کو اس کیس میں نامزد ملزم ہونے کی بنا پر 2018ء کے الیکشن میں ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے کیا گیا۔ پارٹی قیادت حنیف عباسی کی جگہ نئی قیادت کو سامنے لائے گی ۔ خیال رہے کہ حنیف عباسی نواز شریف کے لانگ مارچ کے دوران عوام کی بڑی تعداد کو اکٹھا کرنے میں بھی ناکام ہوئے تھے، جس پر ن لیگ کی اعلیٰ قیادت ان سے ناراض بھی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
-
کراچی میں شادی کے روز دلہا لاپتہ، والد نے اغواء کا مقدمہ درج کروا دیا
-
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.