
سلمان خان ظہیر اقبال کو معاون پروڈکشن فلم میں متعارف کروائیں گے
پیر 16 اپریل 2018 12:23

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان اور اقبال رتانسی اچھے دوست ہیں اور سلمان خان نے اقبال رتانسی سے وعدہ کیا کہ وہ ان کے بیٹے کو فلم دنیا میں لے کر آئیں گے، جس کے لئے ظہیر اقبال خود کو فلمی دنیا میں لانے کے لئے تیار کر رہے ہیں اور اب سلمان خان فلم ’’مبارکاں‘‘ کے پروڈیوسر کے ساتھ مل کر فلم بنائیں گے جس میں ظہیر اقبال کو کاسٹ کیا جائے گا۔ فلم کے نام اور کہانی بارے کچھ نہیں بتایا گیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
احمد ندیم قاسمی کی 19ویں برسی 10جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ہوشربا انکشافات
-
کراچی میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد
-
’’ڈان 3‘‘ میں کیارا کی واپسی، پریانکا کے سرپرائز کا انکشاف
-
معمررانا کی بیٹی کی 26 ویں سالگرہ کی دلکش تصاویروائرل
-
جنوبی کوریا،پاپ گلوکار شم جے ہیون 23 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
دلجیت معاملے پر وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا، نصیرالدین شاہ
-
شیفالی جری والا کی موت کی پیشگوئی کردی گئی تھی
-
خدارا 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں، نعمان اعجاز
-
پاکستان کی فلم ’دیمک‘ اور نایاب نے ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز حاصل کرلیے
-
عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار
-
بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمی اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.