دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر اپریل 12:26

لاہور۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد25600 کیوسک اور اخراج 30000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد14600 کیوسک اور اخراج14600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد23600کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11900کیوسک اور اخراج5900کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد51900 کیوسک اور اخراج 48900کیوسک، چشمہ: آمد47600کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ: آمد36100کیوسک اور اخراج33700 کیوسک، پنجند: آمد1500کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد22100 کیوسک اور اخراج 22100 کیوسک، سکھر: آمد17000 کیوسک اور اخراج5600 کوٹری:آمد3500 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1396.76 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.112 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1085.00فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.009 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیرصبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :