
اداکارہ مہک نور کی فلموں میں مصروفیات ،
اسٹیج ڈرامہ ’’ نوکر صاحب ‘‘ میں اقراء علی کاسٹ
پیر 16 اپریل 2018 13:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور پشتو فلموں کے معروف ہدایتکار ارشد خان کی دو فلموں کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے شمالی علاقہ جات روانہ ہو گئی ہیں جہاں وہ عید الفطر کے لئے بنائی جانیوالی دو پشتو فلموں میں اداکار شاہد خان کے مدمقابل ہیروئن کا کردار ادا کریں گی ۔ اداکارہ مہک نور کی فلموں میں مصروفیات کے باعث تماثیل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامے میں نئی اداکارہ اقراء علی کو کاسٹ میں شامل کر لیا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دہلی پولیس نے گینگسٹر کو ممبئی کی ایک ماڈل کی جعلی پروفائل کے ذریعے لبھا کر گرفتار کرلیا
-
8 برس کی عمر میںنامناسب طریقے سے چھوا گیااورہراسانی کا نشانہ بنایا گیا،اونیت کورکاانکشاف
-
میرے کے بیوٹی برانڈ نے خودمجھے ذاتی و پیشہ ورانہ طور پر بہت کچھ سکھایا ہے، کترینہ کیف
-
بالی ووڈ میں کبھی جائز کریڈٹ نہیں ملا، گنیش اچاریا
-
انقلابی شاعر حبیب جالب کا97واں یوم پیدائش24مارچ کو منایا جائے گا
-
کوک اسٹوڈیو سیزن 14میں بیٹے گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے کاگانا بالکل پسند نہیں آیا،جگنو محسن
-
بریک اپ کے بعد بھی سشمیتا کیساتھ رہنے میں سکون محسوس کرتاہوں،رومن شال
-
عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا
-
ثنا جاوید نے ایشوریا رائے کا مشہور فلمی لک چرا کر سب کی توجہ حاصل کرلی
-
راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی
-
ایف آئی اے کا نادیہ حسین کو بینک فراڈ کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ
-
عامرخان اورودیا بالن کی نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.