دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار ہوتا ہے‘ ماہرین
پیر 16 اپریل 2018 14:25
(جاری ہے)
1980 سے شروع کیے گئے مزکورہ سروے میں شرکاء سے مختلف وقفوں میں 61 سوالات کیے گئے۔ اس دوران شرکاء سے فالج، دل کے امراض اور دیگرکیفیات کے بارے میں بھی پوچھا گیا۔
ان میں سے جنہوں نے دہی کا باقاعدہ استعمال کیا تھا ان میں دل کے دورے کا خطرہ 30 فیصد تک کم دیکھا گیا جبکہ خواتین میں یہ شرح 19 فیصد تھی۔ اس سروے کے دوران 3 ہزار 300 خواتین اور 2 ہزار 148 مردوںکو دل، قلبی رگوں یا فالج وغیرہ کا حملہ ہوا۔ سروے کے پورے عرصے میں جنہوں نے ہفتے میں دو مرتبہ دہی کھایا تھا ان میں یہ خطرات 20 فیصد تک کم دیکھے گئے۔تحقیقی ٹیم کے اہم رکن جسٹن بیونڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے قبل قیاس کیا جاتا رہا تھا کہ دہی بلڈ پریشر معمول پر رکھتا ہے تاہم اب ہزاروں افراد پر کئے گئے 30 سالہ مطالعے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ دہی جسم پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے کیونکہ بلڈ پریشر میں مبتلا افراد پر دہی کے بہت اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ بلڈ پریشر میں دہی کا استعمال بہت مفید ثابت ہوسکتا ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹک ٹاک پرپابندی معطل کرنے پرغور
-
بھارتی بحریہ کا"ہرمس 900ڈرون" تجرباتی پروازکے دوران تباہ
-
بھارتی بحریہ کا ہرمس 900 ڈرون تجرباتی پروازکیدوران تباہ
-
یواے ای کا بیٹریوں میں ایک ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار
-
ایران سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ حکومت کا ابتدائی 100دن کا منصوبہ پیش
-
شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ
-
نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
-
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے سمارٹ گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
-
بھارت، شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا
-
مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا گیا
-
سڈنی میں پراسرارگیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کیلئے بند کردیئے گئے
-
غزہ میں یرغمالیوں اورجنگ بندی کا معاہدہ رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو سکتا ہے،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.