سعودی عرب بین الاقوامی مارکیٹ میں ایرانی تیل کی کمی باآسانی پوری کرسکتا ہے، رچرڈ گولڈ برگ

پیر اپریل 15:43

سعودی عرب بین الاقوامی مارکیٹ میں ایرانی تیل کی کمی باآسانی پوری کرسکتا ..
قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) امریکا کے اہم مشیر رچرڈ گولڈ برگ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایرانی تیل کی کمی سعودی عرب باآسانی پوری کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے اہم مشیر رچرڈ گولڈ برگ نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے جان والٹن کو قومی سلامتی کا مشیر اور مائیک پومپیو کو وزیر خارجہ بلاوجہ نہیں بنایا، اس تقرری کے واضح اہداف ہیں اور اس کا بنیادی مقصد ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں ترمیم یا معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں برآمد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :