پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پیر 16 اپریل 2018 16:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن کل 17 اپریل بروز منگل کو منایا جائے گا اس سلسلہ میںمحکمہ صحت ،بلڈڈونر اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک بھر میںمختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین پروفیسر ز اور ڈاکٹرز ہیموفیلیا بیماری سے بچائو کی احتیاطی تدابیر کے متعلق روشنی ڈالیں گے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرئونک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :