
اینگرو فوڈز / رائل فریزلینڈ کیمپینااورٹیٹرپاک ماحول کو صاف بنانے کیلئے تعاون کرینگے
رائل فریزلینڈ کیمپینا اینگرو فوڈز لمٹیڈ کی صدر کمپنی ہے جو دنیا کے 32ممالک میں کام کرتی ہے
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
ہر ٹیم ایک مخصوص پروسیس کی نشاندہی کرے گی جس کے بعد اس پر مرحلہ وار عمل درآمد کیا جائے گا اور اس طرح پہلی مرتبہ میں ہی پروجیکٹ پر درست عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
طے شدہ اسٹرکچر کے ساتھ ہر تنصیب کی تصریحات کی ڈیزائننگ اور کاسٹ میں شفافیت لائی جائے گی۔اس شراکت داری کے تحت رائل فریزلینڈ کیمپینا انفرادی پروجیکٹس کے لیے ٹینڈر طلب کرے گی ۔ یہ ایک ایسا مرحلہ ہے جس پر وقت صرف ہوتا ہے اور صحیح پارٹنر کے انتخاب میں کئی مہینے صرف ہو جاتے ہیں۔ اس نئی شراکت دار کی روشنی میں رائل فریزلینڈ کیمپینا کی مجموعی قدر میں اضافہ ہو گا۔پینتھر کے ساتھ رائل فریز لینڈ کیمپینا کو آپریشنز کے دوران ہونے والے اخراجات میں بچت ہوگی۔ اینگروفوڈز لمٹیڈ کے چیف کارپوریٹ اینڈ ریگولیٹری افیئرز ڈائریکٹر، نوید سعید نے کہا،’’اینگرو فوڈزلمٹیڈ کو رائل فریز لینڈ کیمپینا فیملی کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ رائل فریز لینڈ کیمپینا اور ٹیٹر پاک کے درمیان اس شراکت کے باعث ہم بھی توانائی کے استعمال میں 10فیصد تک کمی کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس سے کاربن کے اخراجات میں نمایاں کمی واقع ہو گی ۔ اینگرو فوڈز لمٹیڈ سماجی طور پر ایک ذمہ دار ادارے کے طورپراس کا پابند ہے۔دونوں اداروں کے درمیان یہ ایک طویل المدتی شراکت داری ہے اور تمام نئی تنصیبات مشترکہ معاہدے کے تحت کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
-
ساہیوال ، زمیندارکو قرض واپسی کے بہانے 10 مسلح افراد نے اغواکرلیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق ایم این ا ے روشن الدین جونیجو کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
رانا مشہود سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.