ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت:استغاثہ کے وکیل امجد پرویز نے نیب کے گواہ واجد ضیاء پر اپنی جرح جاری رکھی،ہو سماعت آج بروز منگل کو دوبارہ ہوگی
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
سماعت احتساب عدالت کے جج محمد منیر نے کی استغاثہ کے وکیل امجد پرویز نے نیب کے گواہ واجد ضیاء پر اپنی جرح جاری رکھی امجد پرویز نے واجد ضیاء سے پوچھا کہ نیلسن اور نیسکال سے متعلق دستاویزات کے حصول کیلئے کیسے اپروچ کیا تھا واجد ضیاء کاکہنا تھا کہ بی وی آئی حکام کو ایم ایل اے لکھا تھا مگر جے آئی ٹی کی طرف سے کئے گئے ایم ایل اے کا جواب موصول نہیں ہوا جواب نہ ملنے کی وجہ سے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ اب نیلسن اور نیسکال کا رجسٹرڈ شیئر ہولڈر کون ہے ایسی کوئی دستاویز حاصل نہیں کی جس سے ظاہر ہو کہ مریم نواز نے ایون فیلڈ پڑاپٹیز کا گرانڈ ریٹنگ ادا کیا ہے واجد ضیاء نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ ایون فیلڈ سے متعلق تحقیقات کیسے ہوئے حکام کو ایم ایل اے لکھا تھا تاہم جواب موصول نہیں ہوا اور نہ ہی ایسی کوئی دستاویزات حاصل کی جس سے ظاہر ہو کہ مریم نواز سروس پراپٹیز کی فیس ادا کی ہو سماعت آج بروز منگل کو دوبارہ ہوگی نیب کے گواہ واجد ضیا پر استغاثہ کے وکیل امجد پرویز اپنی جرح جاری رکھیں گے ۔
مزید اہم خبریں
-
چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا توشہ خانہ کا 5 دہائیوں کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ
-
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت گرائے گی تو ایسا بالکل نہیں ہوگا
-
اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں
-
مہنگائی کے باعث پاکستانیوں نے چائے پینا کم کر دی
-
حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے وہی معاملات چلا رہے ہیں حکمران توصرف فرنٹ مین ہیں
-
9 مئی کے بیانیے کا دھڑن تختہ تو 8 فروری کے انتخابات میں ہو گیا تھا
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں مختلف آپریشنز، 30 خوارج ہلاک، 8 کو زخمی کردیا گیا
-
ملک کے مسائل کو حل کرنا کسی ایک فرد یا جماعت کے بس کی بات نہیں ہے
-
پولیو وائرس افغانستان سے پاکستان میں کیسے پھیل رہا ہے؟
-
خواتین مردوں پر بوجھ بنیں
-
علی اکبر ناطق: ایک معمار چوٹی کا ادیب کیسے بنا؟
-
چوہدری سالک حسین یوتھ کے لیے خاص وژن رکھتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.